عدد 1 کی حامل خواتین کی شخصیت


1۔ جن خواتین کے نام کا عدد 1 ہوتا ہے وہ اپنے غصے کو ظاہر نہیں کرتیں۔

2۔ یہ اگر کسی کام کو کرنے کا ارادہ کر لیں تو اسے کر کے ہی دم لیتی ہیں۔

3۔ غیرت مند ہوتی ہیں اور ضرورت سے زیادہ خود سر بھی۔ اپنی ضد اور دھن کی پکی ہوتی ہیں۔

4۔ دوسروں کو اپنی رائے پر چلانے کی خواہش مند ہوتی ہیں۔

5۔ سنجیدہ طبیعت کی مالک ہوتی ہیں۔

6۔ اگر کسی سے ناراض ہو جائیں تو اتنی جلدی ان کا دل صاف نہیں ہوتا۔

7۔ یہ منافقت بالکل نہیں کرتیں اور اسی وجہ سے دوستی اور دشمنی دل سے کرتی ہیں۔

8۔ انکا اپنا ایک الگ مزاج ہوتا ہے اور یہ دوسروں کے مزاج میں ڈھل جانے کی صلاحیت نہیں رکھتیں۔

9۔ عدد 1 کی حامل خواتین کسی بھی معاملے میں محنت اور جدوجہد کرنے سے جان نہیں چراتی۔

10۔ اس عدد کی شادی شدہ خواتین شوہر پرست واقع ہوتی ہیں۔

11۔ پیٹ کی پکی ہوتی ہیں اور اپنا راز کسی کو نہیں بتاتیں۔

12۔ اگر محبت کرنے پر آ جائے تو سب کچھ قربان کر دیتی ہے اور اگر دشمنی پر آ جائے تو کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

13۔ بہت جلدی کسی کے چکر میں نہیں آئے گی، جب بھی کسی کی طرف مائل ہو گی سوچ سمجھ کر م>۔



Share

Add Your Thoughts


Disclaimer: All the information given on this page is for your information and entertainment purposes and is gathered from different numerology books.